(درجات ابتدائی (درجۂ چہارم

درجۂ چہارم
روزانہ ۸ گھنٹے (درمیان میں ۳۵ منٹ کا انٹرول ) ہر گھنٹہ ۳۵ منٹ
ہفتہ میں گھنٹوں کی تعداد
مضامین نصاب
موضوع
6
آٹھویں پارہ سے بیسویں پارہ تک صحت مخارج کے ساتھ ناظرہ سورۃ التین سے سورۃ الناس تک حفظ
 قرآن مجید
6
پچھلے درجہ کی یادکی ہوئی دعاؤں کا اعادہ،اذان کے بعد کی دعا، نماز جنازہ کی دعا، اچھی باتیں حصہ چہارم از حکیم شرافت حسین
دینیات
3
بچوں کی قصص الانبیاء حصہ سوم از امۃ اﷲ تسنیمؔ صاحبہ
 تربیتی مضمون
6
ہماری زبان حصہ سوم از دینی تعلیمی کونسل یا اردو کی تیسری کتاب از مولوی محمداسمٰعیل میرٹھی، ترانۂ اقبالؔ/اوراسی قسم کی دوسری اخلاقی نظمیں یاد کرانا، قواعد صفت ضمیر اوراس کے اقسام، واحد ، جمع، نقل نویسی، خوشی خطی، املا
 اردو
6
جدید حساب اردو حصہ سوم از دینی تعلیمی کونسل
حساب
3
صوبہ کا جغرافیہ، جائے وقوع، آب وہوا، پیداوار، صنعت وحرفت تاریخی مقامات (صوبہ کے جغرافیہ پر آسان اردو میں کوئی کتاب)
سماجی علوم
6
ابتدائی سائنس حصہ دوم از دینی تعلیمی کونسل
عام معلومات
6
بال پستک حصہ اول دینی تعلیمی کونسل یا ہماری پوتھی بھاگ -۳
ہندی
6

Zia English Reader Zero

گلوب انگلش یا کوئی دوسری انگلش رائٹنگ کاپی حصہ اول
 انگریزی
48