درجۂ ششم
روزانہ ۸گھنٹے (درمیان میں ۲۰ منٹ کا انٹرول ) ہر گھنٹہ ۴۰ منٹ
ہفتہ میں گھنٹوں کی تعداد |
مضامین نصاب |
موضوع |
3 |
حدر کی مشق، یاد کی ہوئی سورتوں کا اعادہ وتجوید |
تجوید |
3 |
تعلیم الاسلام حصہ دوم وسوم از مفتی کفایت اﷲ صاحب/رحمت عالم از مولانا سید سلیمان ندویؒ |
دینیات و تربیتی مضمون |
6 |
ہماری زبان حصہ اول سررشتہ تعلیم یوپی یا اردو کی پانچویں کتاب از مولوی محمداسمٰعیل میرٹھی، قواعد، پچھلے نصاب کا اعادہ، حروف اور اس کے اقسام، انفرادی و اجتماعی نظموں کا یاد کرنا، خطوط نویسی رخصت کی درخواست۔ |
اردو |
3 و 3 |
(۱) قصص النبیین حصہ اول(مع مشق املا ونقل)/(۲) دروس الاشیاء والمحاورۃ العربیہ (مع مشق بات چیت) |
عربی |
6 |
Book (Prose)
Essays
|
انگریزی |
6 |
ہماری پوتھی حصہ ۵، نیا ایڈیشن مرکزی مکتبہ اسلامی، یا ہندی بال پستک ۲ دینی تعلیمی کونسل |
ہندی |
6 |
ابتدائی سائنس اردو(یوپی بورڈ) |
سائنس |
6 |
ہمارا کرۂ ارض اور ہماری تاریخ وتمدن (حصہ اول) |
|
6 |
ارتھمیٹک حصہ اول، الجبرا، جیومیٹری حصہ اول(یو پی بورڈ) /(اردو میں ہو تو اردو میں ورنہ ہندی میں) |
|
48 |