(درجات ثانوی (درجہ ہشتم – الثالثۃ الثانویۃ

درجہ ہشتم
روزانہ ۸ گھنٹے (درمیان میں ۲۰ منٹ کا انٹرول ) ہرگھنٹہ ۴۰ منٹ
ہفتہ میں گھنٹوں کی تعداد
مضامین نصاب
موضوع
3
(پہلی ششماہی) تسہیل التجوید مع مشق از سورہ فاتحہ بالترتیب/(دوسری ششماہی) مظہرالتجوید مع مشق مختلف سور۔
تجوید
3
تعلیم القرآن از مولانا محمد اویس صاحب ندوی
 دینیات و تربیتی مضمون
تین، تین ، تین
(۱) قصص النبیین حصہ سوم و حصہ چہارم النصف الاول/(۲)القراء ۃ الراشدۃ، حصہ دوم/حصہ اول ۴۰ تمرینیں۔
عربی زبان/معلم الانشاء
6
کتاب الصرف مع زبانی مشق
صرف
6
کتاب النحو مع زبانی مشق
 نحو
3
گلزار دبستاں۔ فارسی کی دوسری (تحریری مشق کے ساتھ)
فارسی
6
Book
  • My English Reader (Class VIII), Basic Siksha Prishad U.P. (Latest Edition)
Grammar
  • New LIght in General English (for Class 8th), Latest Revised Edition, Jawahar Prakashan Pvt. Ltd, Ghaziabad.
Translation : Do
Essays
  1. Our Prayers
  2. My Neighbor
  3. Railway Journey
  4. My Best Teacher
  5. My Mother / Father
  6. Farmer
انگریزی
3
ابتدائی سائنس حصہ ۳؍اردو (یوپی بورڈ) صرف اصطلاحات کی تعریف، تعریف کی تفہیم کے لئے لیبورٹیری کا استعمال)
سائنس
3
حصہ سوم
الجبراجیومیٹری
6
ہمارا کرۂ ارض حصہ سوم، ہماری تاریخ وتمدن حصہ سوم، ہفتہ میں ایک دن ہندی(۱)

(الحاقی مدارس میں جہاں سائنس کی تعلیم کی سہولت نہیں ہے وہاں باجازت دارالعلوم بجائے سائنس، سماجی علوم یعنی ’’جغرافیہ: جزیرۃ العرب کا مختصر تعارف بذریعہ نوٹس(کتاب برائے استاذ"جزیرۃ العرب" مؤلفہ مولانا سید محمدرابع حسنی ندوی) (۲) تاریخ(۳) تمدن: انگریزوں کی آمد سے حصول آزادی تک از"ہندوستان کی کہانی"، ملک کے نظم ونسق کا مختصر تعارف نوٹس کے ذریعہ، کتاب برائے استاد"ہماری تاریخ وتمدن" (یوپی بورڈ)