دارالقضاء

    MaleFemale

    دارالقضاء
    مسلمانوں کی دینی وملی رہنمائی اور باہمی نزاعات کے تصفیہ کے لیے عرصۂ دراز سے دارالقضاء کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی، جس کی عمارت بحمداﷲ مکمل ہوگئی ہے، اب متعدد فقہاء ومفتیان کرام کی نگرانی میں کام ہورہا ہے، مسلمان اس کی اہمیت محسوس کر کے اپنے عائلی مسائل کے حل کے لیے دار القضاء سے رجوع کررہے ہیں، فقہی اعتبار سے غور و فکر کے بعد جن کے فیصلے کیے جا رہے ہیں، اور مسلمان سرکاری عدالتوں میں زیربار ہونے کے بجائے دار القضاء کے نظام سے مستفید ہو رہے ہیں۔