درجہ ہفتم
روزانہ ۸ گھنٹے (درمیان میں ۲۰ منٹ کا انٹرول ) ہرگھنٹہ ۴۰ منٹ
ہفتہ میں گھنٹوں کی تعداد |
مضامین نصاب |
موضوع |
3 |
مشق تجوید مع ضروری قواعد (حفظ کا نصاب استاذ تجویز کرے) |
تجوید |
3 |
تعلیم الاسلام حصہ چہارم از مفتی کفایت اﷲ صاحب/مثالی حکمراں از مولانا عبدالسلام قدوائی ندوی |
دینیات و تربیتی مضمون |
3 و3 |
(۱) قصص النبیین حصہ دوم(۲) القراءۃ الراشدہ حصہ اول (۳)عربی املا اور عربی بولنے ولکھنے کی مشق ازالمحاورۃ العربیۃ |
عربی زبان |
3 و3 |
(الف) صرف :تمرین الصرف مع مشق/(ب ) تمرین النحو مع مشق |
عربی قواعد |
3 |
مولوی اسمٰعیل میرٹھی کی ’’اردو کی پانچویں‘‘ سے نظم ونثر کے دس منتخب اسباق، قواعد: جملہ اجزاء مبتداء، خبر، فاعل، فعل، مفعول، ترکیب نحوی، نظم خوانی: بیت بازی کے لیے اشعار یاد کرنا، خطوط نویسی، مضمون نگاری |
اردو |
3 |
صفوۃ المصادر، فارسی کی پہلی کتاب مع مشق بول چال وترجمہ |
فارسی |
6 |
Book
Essays
|
انگریزی |
6 |
ابتدائی سائنس(۲) اردو(یوپی بورڈ) |
سائنس |
6 |
ہماری تاریخ وتمدن حصہ دوم، ہمارا کرۂ ارض حصہ دوم، ہندی ہفتہ میں ایک بار |
سماجی علوم |
6 |
ارتھمیٹک حصہ دوم، الجبراجیومیٹری حصہ دوم(بورڈ کی کتاب اردو یا ہندی) |