(درجات ابتدائی (درجۂ سوم

درجۂ سوم
روزانہ ۸ گھنٹے (درمیان میں ۳۵ منٹ کا انٹرول ) ہر گھنٹہ ۳۵ منٹ
ہفتہ میں گھنٹوں کی تعداد
مضامین نصاب
موضوع
6
پارہ عم ناظرہ، سورۃ الضحیٰ سے سورۃ الہمزہ تک حفظ۔ مع پچھلا اعادہ
 قرآن مجید
6
پچھلے درجہ کے نصاب کا اعادہ، مولانا علی میاں صاحب کی کتاب ’’دعائیں‘‘ سے ۱۰؍منتخب دعائیں(حفظ) نماز کی عملی مشق
دینیات
6
نورالایمان از حکیم عبدالحی صاحب/ہمارا ایمان، حضرت ابوبکرؓ، حضرت عمرؓ، از حکیم شرافت حسین/بچوں کو آسان زبان میں اخلاقی کہانیاں سنائی جائیں/اچھے قصے ، از ڈاکٹر ارشد حسین(استاد کے لیے)
تربیتی مضمون
6  و 6
ہماری زبان حصہ اول از دینی تعلیمی کونسل، یا اردو زبان کی پہلی کتاب از مولوی محمد اسمٰعیل میرٹھی، نظمیں یاد کرائی جائیں، خوش خطی، نقل نویسی اور املا تختی و کاپی پر۔
اردو
6
جدید حساب اردو حصہ اول دینی تعلیمی کونسل
حساب
6
سمتوں کے نام اور ان کی پہچان، قطب نما، قطب تارہ، اسلامی اور انگریزی مہینوں کے نام، ڈاک خانہ، بینک، تھانہ، اسپتال کے بارے میں زبانی معلومات، صحت وصفائی کے فوائد، ہم کیا کھائیں اور کیسے کھائیں؟ غلط کھانے سے پیدا ہونے والی بیماریاں(زبانی)
سماجی علوم
6
کھیل کود اورپی ٹی کی آسان مشقیں
 کھیل وپی ٹی/باغبانی
48
(انٹرول میں طلبہ مدرسہ ہی میں رہیں گے)