شعبۂ خصوصی
اندرون ملک کی عصری درسگاہوں سے نیز غیرملکی درسگاہوں سے آنے والے طلبہ جو علوم دینیہ وعربی زبان وادب کی تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں، ان کے لیے دارالعلوم ندوۃالعلماء نے ۵؍سال کا کورس قائم کر رکھا ہے، جس کو مکمل کرنے پر طالب علم کو عا لمیت کی سند دی جاتی ہے۔