شعبۂ انگریزی

شعبۂ انگریزی
اس شعبہ کے تحت ہرسال دس طلبہ منتخب کیے جاتے ہیں اور ان کو ماہنانہ وقیع وظیفہ بھی دیاجاتا ہے ،انہیںانگریزی زبان میں لکھنے اور بولنے کی مشق کرائی جاتی ہے تاکہ دعوت دین کا فریضہ اس زبان میں بھی انجام دے سکیں۔