(درجات ابتدائی (درجۂ پنجم

درجۂ پنجم
روزانہ ۸ گھنٹے (درمیان میں ۳۵ منٹ کا انٹرول ) ہر گھنٹہ ۳۵ منٹ
ہفتہ میں گھنٹوں کی تعداد
مضامین نصاب
موضوع
6
اکیسویں پارہ سے آخر تک صحت مخارج کے ساتھ ناظرہ ، سورہ البروج سے سورہ الناس تک حفظ
قرآن مجید
3
پچھلی یاد کی ہوئی دعاؤں کا اعادہ، ادائیگی نماز کی صحت، تعلیم الاسلام از مولانا عبدالحی صاحب، اس کی ساری دعاؤں کا یاد کرنا
 دینیات
6
ہمارے حضورؐ ، بچوں کی قصص الانبیاء حصہ سوم، از امۃ اﷲ تسنیمؔ صاحبہ
 تربیتی مضمون
6
ہماری زبان حصہ چہارم از دینی تعلیمی کونسل یا اردو کی چوتھی از مولوی محمد اسمٰعیل  میرٹھی۔ قواعد، فعل، تمیز اور ان کے اقسام، مذکر، مونث، مدرسہ شروع ہونے پر پڑھی جانے والی حمد، ترانہ اور اخلاقی نظمیں یادکرنا، کہاوتیں، ضرب المثل، عبارت میں جگہوں کا پر کرنا، خوشخطی ، املا
 اردو
6
جدید حساب اردو حصہ چہارم از دینی تعلیمی کونسل
حساب
3
ہندوستان کا جغرافیہ ،قدرتی حصہ، آب وہوا، پیداوار، کارخانے، صنعت وحرفت و تاریخی مقامات، تاریخ اسلامی ،خلافت راشدہ۔ (از غلام رسول مہرؔ)
سماجی علوم
6
ابتدائی سائنس حصہ سوم از دینی تعلیمی کونسل
 معلومات عامہ
6
ہماری پوتھی بھاگ(۴)یا ہندی بال پستک دینی تعلیمی کونسل، قواعد وتحریری مشق اوراملا
ہندی
6
Zia English Reader Primer/
گلوب انگلش یا کوئی اوررائٹنگ کاپی حصہ دوم
انگریزی
48
‌درجہ پنجم میں جس طالب علم کا قرآن مجید ختم نہ ہوگا اس کا نتیجہ روکا جائے گا۔
نوٹ: