(درجات ابتدائی (درجۂ اول

درجۂ اول
روزانہ ۸ گھنٹے (درمیان میں ۳۵ منٹ کا انٹرول ) ہر گھنٹہ ۳۵ منٹ
ہفتہ میں گھنٹوں کی تعداد
مضامین نصاب
موضوع
6
عربی قاعدہ،یسرنا القرآن یا نورانی قاعدہ / سورۃ الفیل سے سورۃ الناس تک حفظ
قرآن مجید
6
کلمۂ طیبہ، کلمۂ شہادت، پوری نماز مع التحیات، دعائے قنوت ودرود شریف ووضو ونماز کی عملی مشق
دینیات
6
بچوں کو آسان زبان میں اخلاقی کہانیاں سنانا۔
قصص الانبیاء از امۃ اﷲ تسنیمؔ اوراچھے قصے از ڈاکٹر ارشد حسین (صرف استاد کے لیے) اﷲ کے رسولؐ، از حکیم شرافت حسین- بچوں کے لیے
تربیتی مضمون
6
ہماری زبان پرائمر، شائع کردہ دینی تعلیمی کونسل یا اردو زبان کا قاعدہ از مولوی محمد اسمٰعیل میرٹھی اردو نقل واملا وخوش خطی تختی یا کاپی پر
 اردو
6
کتاب (حساب درجہ اول) اعادہ سوتک گنتی / پہاڑہ ۱ سے ۱۰ تک، معمولی جوڑ اورگھٹاؤ،معمولی ضرب
حساب
6
گھر، خاندان، مدرسہ، مسجد، محلہ، بازار پر زبانی گفتگو/جسم کی صفائی کی عملی مشق۔
سماجی علوم
6
کھیل کود وپی ٹی کی آسان مشقیں اورپودوں کی سنچائی
کھیل وپی ٹی / باغبانی
48
(انٹرول میں طلبہ مدرسہ ہی میں رہیں گے)

نوٹ: اس درجہ میں داخلہ کے لیے طلبہ کی عمر ۶ تا ۸ سال ہونی چاہیے۔