پیام انسانیت

پیام انسانیت
انسانی بنیاد پر دعوتی کام پیام انسانیت کا دفتر ندوۃ العلماء کے احاطہ میں ہے جو اس سے متعلق لٹریچر شائع کرتا اور کام کرتا ہے، جسے ناظم ندوۃ العلماء حضرت مولانا سید ابو الحسن علی حسنی ندویؒ نے ۱۹۷۴ء میں قائم کیا تھا۔