شعبۂ مکاتب شہر

شعبۂ مکاتب شہر
ندوۃالعلماء کے تحت لکھنؤ شہر میں مکاتب کا نظام چل رہا ہے، جس کے تحت مکاتب قائم ہیں اور ان میں اضافہ ہورہا ہے، ماہرین تعلیم کے مشورہ سے ان کا نصاب تعلیم تیار کیا گیا ہے، جس میں دینی تعلیم کے ساتھ عصری مضامین کی تدریس کا انتظام ہے۔