(درجات ابتدائی (درجۂ دوم

درجۂ دوم
روزانہ ۸ گھنٹے (درمیان میں ۳۵منٹ کا انٹرول ) ہر گھنٹہ ۳۵ منٹ
ہفتہ میں گھنٹوں کی تعداد
مضامین نصاب
موضوع
6
عربی قاعدہ،یسرنا القرآن یا نورانی قاعدہ/سورۃ الفیل سے سورۃ الناس تک حفظ
قرآن مجید
6
·کلمۂ طیبہ، کلمۂ شہادت، پوری نماز مع التحیات، دعائے قنوت ودرود شریف ووضو ونماز کی عملی مشق
 دینیات
6
بچوں کو آسان زبان میں اخلاقی کہانیاں سنانا۔/قصص الانبیاء از امۃ اﷲ تسنیمؔ اوراچھے قصے از ڈاکٹر ارشد حسین (صرف استاد کے لیے) اﷲ کے رسولؐ، از حکیم شرافت حسین(بچوں کے لیے)
 تربیتی مضمون
6 و 6
ہماری زبان پرائمر، شائع کردہ دینی تعلیمی کونسل/یا اردو زبان کا قاعدہ از مولوی محمد اسمٰعیل میرٹھی،/ اردو نقل واملا وخوش خطی تختی یا کاپی پر
 اردو
6
کتاب (حساب درجہ اول) اعادہ سوتک گنتی،/پہاڑہ ۱ سے ۱۰ تک، معمولی جوڑ اورگھٹاؤ،معمولی ضرب
۵۔حساب
6
گھر، خاندان، مدرسہ، مسجد، محلہ، بازار پر زبانی گفتگو،/جسم کی صفائی کی عملی مشق۔
سماجی علوم
6
کھیل کود وپی ٹی کی آسان مشقیں اورپودوں کی سنچائی
کھیل وپی ٹی/باغبانی
48
(انٹرول میں طلبہ مدرسہ ہی میں رہیں گے)

ٹ: اس درجہ میں داخلہ کے لیے طلبہ کی عمر ۶ تا ۸ سال ہونی چاہیے۔۔