زکوۃ کی رقم کوتجارت میں لگانا

زکوۃ سے متعلق چنداہم سوالات
ديسمبر 20, 2022
زکوۃ کی رقم سے حج
ديسمبر 27, 2022

زکوۃ کی رقم کوتجارت میں لگانا

سوال:جو شخص زکوۃ صدقہ وغیرہ کی رقم وصول کرکے چھ ماہ تک اپنی تجارت چلائے پھر ادارہ کو وصولی ہوئی تو رقم واپس کرے اور باقی اس کے منافع کا کیا حکم ہے؟

ھــوالمصــوب:

زکوۃ کی رقم سے تجارت کرنا درست نہیں ہے(۱)، اس سے حاصل شدہ منافع مال حلال نہیں ہوگا بلکہ اس کاصدقہ کرنالازم ہے۔(۲)

تحریر:محمد ظفرعالم ندوی    تصویب:ناصر علی