عید ین کے خطبہ کا ترجمہ

کوئی واجب چھوٹ جائے؟
نوفمبر 10, 2018
خطبہ میں تکبیرات تشریق کاحکم
نوفمبر 10, 2018

عید ین کے خطبہ کا ترجمہ

سوال:عیدین کے خطبہ کا اردو ترجمہ کرنا درمیان خطبہ جائز ہے یا نہیں؟ منع کرنے سے یہ تاویل کرتے ہیں کہ اس طرح ترجمہ کردینے سے لوگوں کو مسائل معلوم ہوجاتے ہیں۔ اس سلسلہ میں کیا حکم ہے۔

ھــوالـمـصـــوب:

عیدین وجمعہ کا خطبہ عربی ہی میں افضل ہے،ترجمہ پہلے یا بعد میں کرنابہترہے،اگردرمیان میں کردیاجائے توگنجائش ہے۔

تحریر:محمدظفرعالم ندوی   تصویب :ناصرعلی ندوی