صلاۃ الاستسقاء کب پڑھی جائے ؟

نماز استسقاء کاخطبہ
نوفمبر 10, 2018
کسوف میں جہری تلاوت
نوفمبر 10, 2018

صلاۃ الاستسقاء کب پڑھی جائے ؟

سوال:کیا اس وقت صلاۃ الاستسقاء پڑھ سکتے ہیں جبکہ آسمان ابرآلود رہتا

(۱) فیہ مشروعیۃ التوسعۃ علی العیال فی أیام الأعیاد بأنواع ما یحصل لھم بہ بسط النفس وترویح البدن من کلف العباد وأن الإعراض عن ذلک أولی۔عمدۃ القاری،ج۵،ص:۱۵۸

(۲) قولہ ’کالعید‘ أی بأن یصلی بھم رکعتین یجھرفیھما بالقراء ۃ بلا أذان ولا إقامۃ ثم یخطب بعدھا قائماً علی الأرض معتمداً علی قوس أو سیف أو عصا خطبتین عند محمد وخطبۃ واحدۃ عند أبی یوسف۔ ردالمحتار،ج۳،ص:۷۱

ہے، اور بارش بہت معمولی مقدار میں ہوتی ہے جو قابل اطمینان اور قابل کاشت نہیں ہوتی اور بارش کی بہت سخت ضرورت ہوتی ہے، اور بارش کا موسم شروع ہوکر کئی دن ہوچکے تو صورت مذکورہ میں نماز استسقاء پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

ھــوالـمـصـــوب:

صلاۃ استسقاء ایسی حالت میں پڑھی جاسکتی ہے(۱)اور اس کے ساتھ ساتھ جمعہ کے روز اور دیگر نمازوں کے بعد اور جو بھی وقت میسر ہو ﷲ تعالیٰ سے رحمت کی بارش کی دعا کرتے رہیں(۲)

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب: ناصر علی ندوی