کوئی واجب چھوٹ جائے؟

عید کی نماز میں قرأت میں غلطی ہوجائے
نوفمبر 10, 2018
عید ین کے خطبہ کا ترجمہ
نوفمبر 10, 2018

کوئی واجب چھوٹ جائے؟

سوال:عیدین کی نماز میں کسی واجب کے ترک پر لوگوں نے امام سے کہا نمازنہیں ہوئی، نماز دہرائی گئی، اس دوسری نماز میں جو پہلی میں شریک نہ

(۱)فأما إن تذکر قبل الفراغ عنہا بأن قرأ الفاتحۃ دون السورۃ ترک القراء ۃ ویأتی بالتکبیرات لأنہ اشتغل بالقراء ۃ قبل أدائھا فیترکھا ویأتی بما ھوالأھم لیکون المحل محلا لہ ثم یعید القراء ۃ لأن الرکن متی ترک قبل تمامہ ینقض من الأصل۔بدائع الصنائع، ج۱،ص:۶۲۳

ہوسکے وہ شریک ہوسکتے ہیں، اگر شریک ہوئے تو ان کی نماز ہوجائے گی؟

ھــوالـمـصـــوب:

نماز عید دوبارہ پڑھانے کی ضرورت نہیں تھی، اگر دوبارہ پڑھادی گئی تو بعد میں شریک ہونے والوں کی بھی نماز عیداداہوجائے گی۔

تحریر: محمد ظفرعالم ندوی تصویب: ناصر علی ندوی