خطبہ میں تکبیرات تشریق کاحکم

عید ین کے خطبہ کا ترجمہ
نوفمبر 10, 2018
عید کی نماز سے متعلق چند متفرق سوالات
نوفمبر 10, 2018

خطبہ میں تکبیرات تشریق کاحکم

سوال:عیدین کے خطبہ میں تکبیرات تشریق کہی جائے یا نہیں؟ ابتداء یا دوران خطبہ کی قید کسی خاص عدد کے ساتھ مقید ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

پہلے خطبہ میں نوبار تکبیر پے درپے اور دوسرے خطبہ میں سات دفعہ پڑھنا مستحب ہے، نیز ممبر سے اترنے سے پہلے چودہ دفعہ پڑھنامستحب ہے۔ (۱)

تحریر: محمد محمود عالم ندوی       تصویب: ناصر علی ندو