عید کاخطبہ ایک امام دے اور نماز دوسرا امام پڑھائے

عورتوں کے لئے عیدین کی نماز
نوفمبر 10, 2018
عید کی نماز میں تکبیر بھول جائے ؟
نوفمبر 10, 2018

عید کاخطبہ ایک امام دے اور نماز دوسرا امام پڑھائے

سوال:عیدکا خطبہ اگر کسی نے دیا او رنماز کسی اور نے پڑھایا تو کیا ایسا کرنا صحیح ہے، کیا نماز میں کوئی نقص بھی آئے گا۔

ھــوالـمـصـــوب:

خطبہ ایک شخص کا پڑھنا اور نماز دوسرے شخص کا پڑھانا درست ہے۔ البتہ بلاعذر ایسا کرنا پسندیدہ نہیں ہے، تاہم اس سے نماز پر کوئی اثر نہیں پڑے گا(۱)

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب:ناصر علی ندوی