عورتوں کے لئے عیدین کی نماز

عورتوں کے لئے عیدین کی نماز
نوفمبر 10, 2018
عید کاخطبہ ایک امام دے اور نماز دوسرا امام پڑھائے
نوفمبر 10, 2018

عورتوں کے لئے عیدین کی نماز

سوال:۱-عورتوں کو نماز جنازہ پڑھنے کیلئے کیوں منع فرمایا؟

۲-نماز جمعہ کیوں ان کو ممنوع ہے؟

۳-عیدین کی نماز پڑھنے کا حکم ان کے لئے کیوں نہیں؟ وہ قبرستان کیوں نہیں جاسکتیں؟

ھــوالـمـصـــوب:

۱،۲،۳- صورت مسؤلہ کی تمام صورتوں میں انتشار کا شدید اندیشہ ہے، نیز شریعت کے پردہ کے سلسلہ میں حد سے تجاوز ہے اور آج کا دور فتنہ کا دور ہے اس لئے تمام ایسی جگہوں سے روکا گیا ہے(۲)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب:ناصر علی ندوی