ایک عیدگاہ میں عید کی دونمازیں

مسجد میں عیدکی نماز
نوفمبر 10, 2018
ایک عیدگاہ میں عید کی دونمازیں
نوفمبر 10, 2018

ایک عیدگاہ میں عید کی دونمازیں

سوال:گاؤں میں الیکشن کے موقع پر ہوئے انتشار کی وجہ سے دوفرقے ہوگئے ہیں عیدگاہ ایک ہی ہے اور پہلے نماز عیدین اسی عیدگاہ میں ہواکرتی تھی، پراب اسی عیدگاہ میں یکے بعد دیگرے دونوں پارٹی کے لوگ پڑھتے ہیں۔ صرف جائے نماز بدل دی جاتی ہے۔ صفوں کی ترتیب بالکل وہی ہوتی ہے کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟ یا اگر صفوں کے نشانات مختلف کردیے جائیں تو نماز عیدین صحیح ہوسکتی ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

اگر باوجود کوشش کے اتفاق نہ ہوسکے تودوسری جگہ نماز اداکریں،ایک عیدگاہ میں دوبارنمازنہیں ہوگی(۱)

تحریر: محمدظہور ندوی