ایک عیدگاہ میں عید کی دونمازیں

ایک عیدگاہ میں عید کی دونمازیں
نوفمبر 10, 2018
عیدین کی نماز عیدگاہ میں سنت ہے
نوفمبر 10, 2018

ایک عیدگاہ میں عید کی دونمازیں

سوال:بلاعذر شرعی ایک مسجد میں عیدین کی دوجماعت کرنا درست ہے یا نہیں؟

ھــوالـمـصـــوب:

اگر امام نے عیدگاہ یا مسجد میں عیدین کی نماز جماعت سے پڑھادی ہے تو دوسری جماعت کا اسی مسجد یا عیدگاہ میں قائم کرنا جائز نہیں ہے:

أو الإمام لوصلاھا مع الجماعۃ وفاتت بعض

(۱) وتجوز إقامۃ صلاۃ العیدین فی موضعین وأما إقامتھا فی ثلاثۃ مواضع فعند محمد رحمہ اﷲ تعالیٰ تجوز وعند أبی یوسف لاتجوز۔ الفتاویٰ الہندیۃ، ج۱،ص:۱۵۰

ویکرہ تکرار الجماعۃ بأذان وإقامۃ فی مسجد محلۃ لا فی مسجد طریق أو مسجد لا إمام لہ ولامؤذن۔ درمختار مع الرد،ج۲،ص:۲۸۸

الناس لا یقضیھا من فاتتہ خرج الوقت أولم یخرج ھکذا فی التبین(۱)

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب:ناصر علی ندوی