مغرب کی اذان واقامت کے درمیان وقفہ

مغرب کی اذان واقامت کے درمیان وقفہ
نوفمبر 2, 2018
اقامت کہنے والا کہاں کھڑا ہو؟
نوفمبر 2, 2018

مغرب کی اذان واقامت کے درمیان وقفہ

سوال :مغرب کی اذان واقامت کے درمیان کتنے وقفہ کا ثبوت ہے، کیا بلاتاخیر اذان کے فوراً بعد جماعت شروع کردی جانی چاہئے؟

ھــوالـمـصـــوب:

مغرب کی نماز کو مطلقاً تعجیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا گیا ہے، اتنی دیر کا وقفہ کے مکروہ وقت شروع ہوجائے، مکرہ تنزیہی ہے۔احادیث سے مغرب سے قبل دو رکعت پڑھنے کا ثبوت ہے(۲) اس لئے دو رکعت پڑھنے کے بقدروقفہ کرسکتے ہیں(۳)

تحریر: محمدرحمت ﷲ ندوی         تصویب: ناصر علی ندوی