بیٹھ کراقامت سننا

اقامت کے وقت کھڑے ہونے کی ایک صورت
نوفمبر 2, 2018
نومولود کے کان میں اذان واقامت
نوفمبر 2, 2018

بیٹھ کراقامت سننا

سوال:اقامت بیٹھ کر سننا جائز ہے یا ناجائز؟

ھــوالـمـصـــوب:

اقامت بیٹھ کر سننا جائز ہے(۱) البتہ بہتر وافضل یہ ہے کہ اقامت کے شروع میں کھڑے ہوجائیں، تاکہ صفوں کی درستگی میں خلل اور تاخیر واقع نہ ہو کیوں کہ اقامت صف کی بہت تاکید آئی ہے۔ حدیث میں ہے:

لتسوّنّ صفوفکم أو لیخالفن ﷲ بین قلوبکم(۲)

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب: ناصر علی ندوی