نومولود کے کان میں اذان واقامت

بیٹھ کراقامت سننا
نوفمبر 2, 2018
قرأ ت کی مقدار
نوفمبر 2, 2018

نومولود کے کان میں اذان واقامت

سوال:بچوں کی پیدائش کے بعد اذان اور اقامت دونوں کہی جاتی ہے، کیا لڑکی پیدا ہو تو صرف اذان ہی اس کے کان میں دی جائے؟

ھــوالـمـصـــوب:

اذان واقامت لڑکے اور لڑکی دونوں کے لیے ہے:

قولہ :’’حتی قالوا فی الذی یؤذن للمولود ینبغی أن یحول‘‘ قال السندی: فیرفع المولود عندالولادۃ علی یدیہ مستقبل القبلۃ ویؤذن فی أذنہ الیمنی ویقیم فی الیسر(۳)

تحریر:محمد ظہورندوی عفا ﷲ عن