مغرب کی اذان واقامت کے درمیان وقفہ

اقامت کس طرف سے کہیں؟
نوفمبر 2, 2018
مغرب کی اذان واقامت کے درمیان وقفہ
نوفمبر 2, 2018

مغرب کی اذان واقامت کے درمیان وقفہ

سوال:اذان مغرب کے بعد کتنی منٹ کا وقفہ کیا جائے، رمضان شریف میں اقامت کے کتنی دیر بعد نماز شروع ہوگی؟

ھــوالـمـصـــوب:

حسب ضرورت وقفہ کرسکتے ہیں، اندازاً دس منٹ کافی ہے، اقامت مکمل ہونے پر نماز شروع کرے(۱)

تحریر:محمدظہور ندوی