باشعور بچہ کی اذان

اذان دینے کا حق مؤذن کو ہے
نوفمبر 2, 2018
باشعور بچہ کی اذان
نوفمبر 2, 2018

باشعور بچہ کی اذان

سوال :ایسے نابالغ بچوں سے پنجگانہ اذان دلوانا کہاں تک جائز ہے، جن کو یہ شعور نہیں کہ اذان ونماز کے اوقات کب سے شروع ہوتے ہیں اور کب ختم؟

ھــوالـمـصـــوب:

اذان ونماز کا شعور ہو تو بچوں کا اذان دینا جائز ہے (۲)اوروقت کے اندر اذان دینا ہوگا۔

تحریر: محمد ظہورندوی عفا ﷲ عنہ