باشعور بچہ کی اذان

باشعور بچہ کی اذان
نوفمبر 2, 2018
باشعور بچہ کی اذان
نوفمبر 2, 2018

باشعور بچہ کی اذان

نابالغ لڑکے کی اذان درست ہے یا نہیں؟

ھــوالـمـصـــوب:

نابالغ لڑکا اگر صبی عاقل (سمجھدار) ہے تو اس کی دی ہوئی اذان درست ہوجائے گی، دہرانے کی ضرورت نہیں ہے اور اگر بچہ ناسمجھ ہے تو اذان معتبر نہ ہوگی، دہرانا پڑے گی(۳)

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب: ناصر علی ندوی