سوال:عیدین کی اگر ایک رکعت چھوٹ گئی تو اس کو پڑھنا ہوگا یا امام کے ساتھ سلام پھیر دیں؟
ھــوالـمـصـــوب:
فوت شدہ رکعت مکمل کرے، امام صاحب کے ساتھ سلام نہ پھیرے(۱)
تحریر:محمدمستقیم ندوی تصویب: ناصر علی ندوی