ایک مسجد میں دوبار عید کی نماز

عید کی ایک رکعت چھوٹ جائے؟
نوفمبر 10, 2018
عید کی دوبارہ امامت
نوفمبر 10, 2018

ایک مسجد میں دوبار عید کی نماز

سوال:ایک مسجد میں بغیر عذر بارش دوبار عید کی نماز ہوسکتی ہے؟ جبکہ کوئی دوسری جگہ معقول انتظام نہ ہو۔

ھــوالـمـصـــوب:

ایک ہی مسجد میں دوبار عیدکی نماز نہیں ہوسکتی ہے۔

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب:ناصر علی ندوی