سوال:اگر سجدہ کی حالت میں امام کا انتقال ہوجائے تو بقیہ نماز کی تکمیل کی صورت کیا ہوگی؟
(۱)فتح القدیر ج۱،ص:۴۱۳
ھــوالـمـصـــوب:
نماز باطل ہوجائے گی اور مقتدیوں کو ازسرنو نماز ادا کرنی ہوگی(۱)اس کی شکل یہ ہوگی کہ کوئی دوسرا امام مقرر کیا جائے اور نماز ازسرنو ادا کی جائے۔
تحریر:محمدظفرعالم ندوی تصویب: ناصر علی ندوی