اعادہ والی نماز میں دوسرے لوگ شریک ہوسکتے ہیں ؟

اعادہ والی نماز میں دوسرے لوگ شریک ہوسکتے ہیں ؟
نوفمبر 4, 2018
ایک رکعت کی جگہ دورکعت پڑھ لے
نوفمبر 4, 2018

اعادہ والی نماز میں دوسرے لوگ شریک ہوسکتے ہیں ؟

سوال:۱-فرض نماز میں امام کے ذمہ سجدہ سہو واجب تھا وہ بھول کر ادا نہ کرسکا ناقص ہونے کی بنا پر دوبارہ ادا کیا؟

۲-دوبارہ نماز ہورہی تھی،اسی درمیان کسی نے فرض کی اقتداء کرلی،ایسی صورت میں کیا اس کی فرض نماز ادا ہوجائے گی یا دوبار فرض اسے پڑھنا پڑے گا ؟

۳-امام کے دوبارہ نماز لوٹانے میں کیا وہ نماز نفل ہوجائے گی؟

ھــوالـمـصـــوب:

۱،۲،۳مفتیٰ بہ قول یہ ہے کہ دوسرے لوگ شریک ہوسکتے ہیں۔

تحریر: محمد ظفرعالم ندوی تصویب: ناصر علی ندوی