مقتدی کے لقمہ دینے سے نمازفاسد نہیں ہوتی

سجدہ کی حالت میں امام کا انتقال ہوجائے
نوفمبر 4, 2018
مقتدی کے لقمہ دینے سے نمازفاسد نہیں ہوتی
نوفمبر 4, 2018

مقتدی کے لقمہ دینے سے نمازفاسد نہیں ہوتی

سوال:امام اگر فرض نماز میں بھول جائے اور باوجود بار بار لوٹانے کے نہ نکل سکے اور پھر کوئی مقتدی لقمہ دے دے تو کیاایسی صورت میں بتلانے والے کی نماز فاسد اور قابل اعادہ ہوجائے گی،یاامام کی نماز بھی فاسدہو جائے گی؟

ھــوالـمـصـــوب:

مفتی بہ قول کے مطابق دونوں کی نماز درست ہوجائے گی(۲)

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب:ناصر علی ندوی