اقامت کہنا مؤذن کا حق ہے

اقامت کہنا مؤذن کا حق ہے
نومبر 2, 2018
اقامت کہنا مؤذن کا حق ہے
نومبر 2, 2018

اقامت کہنا مؤذن کا حق ہے

سوال مثل بالا

سوال:اذان کوئی اور دے اور اقامت دوسرا کہہ دے تو جائز ہے یا نہیں؟

ھــوالـمـصـــوب:

مذکورہ عمل جائز ہے، البتہ بہتر ہے کہ جواذان دے وہی اقامت بھی کہے(۱)

تحریر: محمد مستقیم ندوی              تصویب: ناصر علی ندوی