سوال:مسجد میں بعد اذان صلٰوۃ پکارنا کیسا ہے؟
ھــوالـمـصـــوب:
مسجد میں صلٰوۃ نہیں پکاری جائے گی ہاں محلہ میں جاکر غفلت کے اوقات میں الصلٰوۃ جامعۃ کے الفاظ سے یاددہانی کرائی جاسکتی ہے(۲)
تحریر: محمد ظہورندوی عفا ﷲ عن