موجودہ وزن میں سونااورچاندی کانصاب

کتنی مالیت پرزکوۃ واجب ہوگی؟
ديسمبر 19, 2022
کیاعہدنبوی میں سونااورچاندی کے نصاب میں یکسانیت تھی؟
ديسمبر 19, 2022

موجودہ وزن میں سونااورچاندی کانصاب

سوال:ساڑھے باون تولہ چاندی اور ساڑھے سات تولہ سونا کی مقدار کلو گرام کے اعتبار سے کیاہوتی ہے ؟وضاحت کریں!

ھــو المصــوب:

موجودہ اوزان میںچاندی کلو گرام کے حساب سے پانچ سو پنچانوے گرام ہوتی ہے اور سونا پچاسی گرام ہوتا ہے۔(۱)

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب:ناصر علی