کیاعہدنبوی میں سونااورچاندی کے نصاب میں یکسانیت تھی؟

موجودہ وزن میں سونااورچاندی کانصاب
ديسمبر 19, 2022
سونے اورچاندی کے نصاب میں فرق کیوں؟
ديسمبر 19, 2022

کیاعہدنبوی میں سونااورچاندی کے نصاب میں یکسانیت تھی؟

سوال:زکوۃ جو واجب ہوئی ہے وہ ساڑھے سات تولہ سونا اور ساڑھے باون تولہ چاندی پر تو کیا حضورؐکے زمانہ میں ساڑھے باون تولہ چاندی کی  قیمت ساڑھے سات تولہ سونا کے برابر تھی؟

ھــوالمصــوب:

عہدنبوی میں ساڑھے سات تولہ سونے کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کے برابر تھی۔(۲)

تحریر:محمد ظفرعالم ندوی    تصویب:ناصر علی