مسجد کی چھت پر نماز پڑھنا

مسجد کی چھت پر نماز پڑھنا
نوفمبر 4, 2018
کھلے آسمان میں نماز پڑھنا
نوفمبر 4, 2018

مسجد کی چھت پر نماز پڑھنا

سوال:ایک مسجد چھوٹی جگہ میں بغیر صحن کے واقع ہے، مسجد کی چھت چہاردیواری سے گھری ہے، گرمیوں میں بغیر بجلی کے چھت پر نماز باجماعت ہوتی ہے، آیا نماز کے مکمل ہونے میں کوئی قباحت ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

گرمی کی وجہ سے چھت پرنماز پڑھنے کی گنجائش ہے، مکروہ نہیں ہوگی، فقہاء نے اس صورت میں مکروہ لکھا ہے جب چھت پر چڑھنا بے ادبی سمجھا جاتا تھا(۲)

تحریر: محمدمستقیم ندوی               تصویب: ناصر علی ندوی