کھلے آسمان میں نماز پڑھنا

مسجد کی چھت پر نماز پڑھنا
نوفمبر 4, 2018
کھلی آستین میں نماز
نوفمبر 4, 2018

کھلے آسمان میں نماز پڑھنا

سوال:ہماری مسجد میں ایک شخص نے آکر کہا کہ فرض نماز کھلے آسمان کے نیچے امام کو نہ پڑھانا چاہئے بلکہ چھت یا چھجہ جیسے سائبان کے نیچے رہ کر ہی پڑھانا چاہئے، کیا یہ درست ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

فرض نماز ہو یا نفل یا کوئی اور کسی کے لئے چھت یا سائبان کا ہونا ضروری نہیں ہے، کہیں بھی نماز

(۱)الصعودعلی سطح کل مسجد یکرہ ولہذا إذا اشتد الحر یکرہ أن یصلوا بالجماعۃ فوقہ إلا إذا ضاق المسجد فحینئذ لایکرہ الصعودعلی سطحہ للضرورۃ کذافی الغرائب۔الفتاوی الہندیہ ج۵،ص:۳۲۲

(۲) أما الوطء فوقہ بالقدم فغیرمکروہ إلا فی الکعبۃ لغیرعذر لقولھم بکراھۃ الصلاۃ فوقھا ثم رأیت القہستانی نقل عن المفید کراھۃ الصعود علی سطح المسجد ویلزمہ کراھۃ الصلاۃ أیضاً فوقہ فلیتأمل۔ ردالمحتارج۲،ص:۴۲۸

ادا کی جاسکتی ہے، اس امت کی اہم خصوصیات میں سے ایک خصوصیت یہ ہے کہ اس کے لئے ساری سرزمین سجدہ گاہ بنادی گئی ہے(۱)یعنی جہاں بھی پاک زمین ہو وہاں نماز ادا کی جاسکتی ہے۔

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب: ناصر علی ندوی