پانچویں رکعت کے بعد قعدہ کرے

مقتدی کے کہنے پر امام چوتھی رکعت پوری کرے ؟
نوفمبر 4, 2018
چھٹی رکعت بغیر سجدہ سہو کے پوری کرے
نوفمبر 4, 2018

پانچویں رکعت کے بعد قعدہ کرے

سوال:امام چاررکعت کے قاعدہ اخیرہ کے بعد پانچویں رکعت کے لئے کھڑا ہوگیا، مقتدی نے پیچھے سے بیٹھنے کا اشارہ کیا لیکن امام نے پانچویں رکعت بھی پوری کرلی اور قعدہ کے بعد سلام پھیرا تو کیا نماز کا اعادہ لازم ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

نماز کا اعادہ واجب ہے۔

تحریر: محمد ظہور ندوی