سجدہ کی حالت میں امام کا انتقال ہوجائے

شیرخوار بچہ نماز کے دوران ماں کا دودھ پی لے
نوفمبر 4, 2018
مقتدی کے لقمہ دینے سے نمازفاسد نہیں ہوتی
نوفمبر 4, 2018

سجدہ کی حالت میں امام کا انتقال ہوجائے

سوال:اگر سجدہ کی حالت میں امام کا انتقال ہوجائے تو بقیہ نماز کی تکمیل کی صورت کیا ہوگی؟

(۱)فتح القدیر ج۱،ص:۴۱۳

ھــوالـمـصـــوب:

نماز باطل ہوجائے گی اور مقتدیوں کو ازسرنو نماز ادا کرنی ہوگی(۱)اس کی شکل یہ ہوگی کہ کوئی دوسرا امام مقرر کیا جائے اور نماز ازسرنو ادا کی جائے۔

تحریر:محمدظفرعالم ندوی   تصویب: ناصر علی ندوی