قنوت نازلہ میں ممالک کانام لینا

چھٹی رکعت بغیر سجدہ سہو کے پوری کرے
نوفمبر 4, 2018
اعادہ والی نماز میں دوسرے لوگ شریک ہوسکتے ہیں ؟
نوفمبر 4, 2018

قنوت نازلہ میں ممالک کانام لینا

سوال:اگر کوئی امام فجر کی نماز میں قنوت نازلہ پڑھتے وقت مصائب میں پھنسے ہوئے ممالک کے جان ومال وغیرہ کی حفاظت کے واسطہ ان ممالک کا نام لے کر دعا کرتا ہے جیسا کہ اگلے سال شوال میں دارالعلوم دیوبند کی مسجد قدیم کے اندر ان ممالک مثلاً فلسطین، بوسنیا، چیچینیا وکشمیر وغیرہ کے بارے میں اور رمضان شریف کے اند رحرمین شریفین میں بھی اسی طرح قنوت نازلہ میں دعا کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے تو کیا اس طرح دعا کرنے سے نماز فاسد ہوجائے گی یا درست ہوگی؟

ھــوالـمـصـــوب:

صورت مسؤلہ میں نماز فاسد نہ ہوگی(۲)

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب:ناصر علی ندوی