اعادہ والی نماز میں دوسرے لوگ شریک ہوسکتے ہیں ؟

قنوت نازلہ میں ممالک کانام لینا
نوفمبر 4, 2018
اعادہ والی نماز میں دوسرے لوگ شریک ہوسکتے ہیں ؟
نوفمبر 4, 2018

اعادہ والی نماز میں دوسرے لوگ شریک ہوسکتے ہیں ؟

سوال:چار رکعت کے بجائے نماز تین رکعت ہوئی، پھر سے نماز شروع ہوئی اور لوگ آگئے وہ اسی جماعت میں شریک ہوسکتے ہیں یا نہیں؟

(۱) وإن سھا عن القعدۃ الأخیرۃ حتی قام إلی الخامسۃ رجع إلی القعدۃ مالم یسجد…… وإن قید الخامسۃ بسجدۃ بطل فرضہ…… فیضم إلیھا رکعۃ سادساً ولولم یضم لاشیٔ علیہ۔ الہدایۃ مع الفتح،ج۱،ص:۵۲۵

(۲)عن أنس بن مالک: قنت رسول ﷲ ﷺ شھراً بعد الرکوع فی صلاۃ الصبح یدعوا علی رعل وذکوان ویقول عصبۃ عصت اﷲ ورسولہ۔صحیح مسلم، کتاب المساجد ومواضع الصلاۃ باب استحباب القنوت…… حدیث نمبر:۶۷۷

وفی شرح النقایۃ معزیاً إلی الکفایۃ: وإن نزل بالمسلمین نازلۃ قنت الإمام فی صلاۃ الجھروھو قول الثوری وأحمد وقال جمہور أھل الحدیث: القنوت عند النوازل مشروع فی الصلاۃ کلھا۔ البحرالرائق،ج۲،ص:۸

ھــوالـمـصـــوب:

دوسرے لوگ شریک ہوسکتے ہیں،کیوں کہ پہلی نمازنہیں ہوئی ہے۔

تحریر:ناصر علی ندوی