عورت نماز میں لقمہ دے

مقتدی کے لقمہ دینے سے نمازفاسد نہیں ہوتی
نوفمبر 4, 2018
نمازمیں خارجی شخص کالقمہ
نوفمبر 4, 2018

عورت نماز میں لقمہ دے

سوال:زید حافظ قرآن ہے اور اس کی بیوی بھی حافظ قرآن ہے، کیا زید کے پیچھے اس کی بیوی تراویح سن سکتی ہے یا نہیں؟ اور زید کے بھولنے پر وہ اس کو لقمہ دے سکتی ہے یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

زید کی بیوی زید کے پیچھے نماز ادا کرسکتی ہے اور لقمہ بھی دے سکتی ہے۔

نوٹ:کوشش کرے کہ کوئی اور ساتھ ہو،تاکہ پیچھے تنہا نہ کھڑا ہونا پڑے۔

تحریر: محمد ظہور ندوی