خارجی شخص کے مشورہ پر تکبیر کہنا

خارجی شخص کے مشورہ پر تکبیر کہنا
نوفمبر 4, 2018
خارجی شخص کے مشورہ پر تکبیر کہنا
نوفمبر 4, 2018

خارجی شخص کے مشورہ پر تکبیر کہنا

سوال:مسجد میں نماز میں بہت لوگ ہوں، امام کی آواز نہ پہونچ رہی ہو، نمازی کے علاوہ کسی نے زور سے کہا آواز نہیں پہونچ رہی ہے ۔ مذکور آدمی کی بات پر ایک شخص نے تکبیر کہنا شروع کردی ، اس کی نماز ہوگی یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

دریافت کردہ صورت میں تکبیر کہنے والے کی نماز فاسد ہوجائے گی، ردالمحتار میں صراحت ہے:

مسجد کبیر یجہر المؤذن فیہ بالتکبیرات فدخل فیہ رجل أمرالمؤذن أن یجہر بالتکبیر و رکع الامام للحال فجہر المؤذن ان قصد جوابہ فسدت صلاتہ(۲)

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب: ناصر علی ندوی