معذور کے لئے کنارہ میں نماز پڑھنا ضروری ہے؟

ٹرین پر نماز کیسے پڑھیں ؟
نوفمبر 10, 2018
معذور ی کی حالت میں اشارہ سے نماز
نوفمبر 10, 2018

معذور کے لئے کنارہ میں نماز پڑھنا ضروری ہے؟

سوال:مسجد کے مؤذن ایک پیر سے معذور ہیں، وہ امام کے پیچھے بیٹھ کر نماز پڑھتے ہیں۔ کیا شرعاً اس میں کوئی قباحت ہے ؟ ایک صاحب اصرار کرتے ہیں کہ کنارہ میں نماز پڑھیں؟

ھــوالــمـصــوب:

دریافت کردہ صورت میں امام کے پیچھے بیٹھ کر نماز پڑھنے میں کوئی قباحت نہیں ہے، کنارہ بیٹھنے کیلئے کسی شخص کا اصرار کرنا صحیح نہیں ہے۔

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب: ناصر علی ندوی