معذور ی کی حالت میں اشارہ سے نماز

معذور کے لئے کنارہ میں نماز پڑھنا ضروری ہے؟
نوفمبر 10, 2018
پیرپھیلاکر نمازاداکرنا
نوفمبر 10, 2018

معذور ی کی حالت میں اشارہ سے نماز

سوال:ایک شخص کو ایکسیڈنٹ میں چوٹ آگئی ہے، سجدہ کرنے میں ٹانکے کے ٹوٹنے کا خطرہ ہے، وہ سجدہ نہیں کرسکتا ہے۔ ایسی صورت میں اشارہ سے نماز پڑھی جائے اور اگر وہ کوئی اسٹول یا تکیہ وغیرہ رکھ کر اس پر سجدہ کرلیتا ہے تو کیا ایسی صورت میں نماز ہوگی؟ بعض کاکہنا ہے کہ اسٹول یا تکیہ پر سجدہ کرنے سے نماز نہ ہوگی۔ صرف اشارہ سے نماز پڑھے؟

==     بی بواسیرفسالت النبی ﷺعن الصلاۃ فقال:صل قائماً فإن لم تستطع فقاعداً فإن لم تستطع فعلی جنب۔ صحیح البخاری، کتاب تقصیرالصلاۃ، باب إذا لم یطق قاعداً صلی علی جنب،حدیث نمبر:۱۱۷

ھــوالــمـصــوب:

اشارہ سے نماز پڑھیں،اسٹول یا تکیہ پر سجدہ نہ کریں(۱)

تحریر: محمد ظہور ندوی