پیرپھیلاکر نمازاداکرنا

معذور ی کی حالت میں اشارہ سے نماز
نوفمبر 10, 2018
ریاحی مریض کیسے نمازپڑھے؟
نوفمبر 10, 2018

پیرپھیلاکر نمازاداکرنا

سوال:زید کے ایک پاؤں میں آپریشن ہوا ہے،جس کی بنا پر اس کے دونوں پاؤں نہیں مڑتے اوروہ آفس میں ملازم ہے، تو کیا مسجد میں دونوں پاؤں قبلہ رو پھیلاکر نماز اشارہ سے پڑھ سکتا ہے؟ اور آفس میں جہاں بیٹھنے کا نظم نہیں ہے کرسی پر اشارہ سے نماز پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

c۔ اسی طرح اگر یہ رکوع وسجود پر قادر نہیں ہے تو کرسی پر بیٹھ کر اشارہ سے بھی قبلہ رو نماز پڑھ سکتا ہے(۲)

تحریر:ساجد علی      تصویب: ناصر علی ندوی