ریاحی مریض کیسے نمازپڑھے؟

پیرپھیلاکر نمازاداکرنا
نوفمبر 10, 2018
مریض کس طرح نماز اداکرے گا؟
نوفمبر 10, 2018

ریاحی مریض کیسے نمازپڑھے؟

سوال:ریاح کا مریض کیسے نماز پڑھے گا؟مثلاایک شخص کو وضو بنانے کے فوراً بعد ریح خارج ہوجاتی ہے ، اگر فوراً ریح خارج نہیں ہوتی ہے تو دوران نماز تو ہوہی جاتی ہے تو ایسے شخص کے بارے میں کیا مسئلہ ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

یہ شخص معذورین میں شمارکیا جائے گا، معذور کا حکم یہ ہے کہ وہ وضو کرکے نماز اداکرتا رہے، اس

(۱)وإن تعذرا لیس تعذرھما شرطاً بل تعذر السجود کاف لا القیام أوما قاعداً وھو أفضل من الایماء قائماً لقربہ من الأرض ویجعل سجودہ أخفض من رکوعہ لزوما ولایرفع إلی وجھہ شیئاً یسجد علیہ فانہ یکرہ تحریما۔درمختارمع الرد،ج۲،ص:۵۶۸

(۲)وإن عجز عن القیام والرکوع والسجود وقدرعلی القعود یصلی قاعداً بایماء ویجعل السجود     ==

عذر کی وجہ سے اس پورے وقت وضو باقی رہے گا، البتہ اگر کوئی دوسرا ناقض وضو کا صدور ہوتو وضو جاتا رہے گا۔

تحریر:محمد ظفرعالم ندوی  تصویب: ناصر علی ندوی