مریض کس طرح نماز اداکرے گا؟

ریاحی مریض کیسے نمازپڑھے؟
نوفمبر 10, 2018
جمعہ کی نماز فرض ہے یا واجب ؟
نوفمبر 10, 2018

مریض کس طرح نماز اداکرے گا؟

سوال:ایک آدمی کی عمر ۳۰سال ہے جسے کمر میں سخت درد کی شکایت رہتی ہے، یہ درد ایسا ہے کہ کھڑے ہونے سے بیٹھنے سے اور لیٹنے سے بھی رہتا ہے، ایسا آدمی نماز کس طرح سے ادا کرے؟

ھــوالــمـصــوب:

جس طرح سہولت ہو نماز ادا کرے، یعنی جس ہیئت میں ناقابل برداشت درد نہ ہوا س ہیئت میں نماز پڑھے(۱)

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب: ناصر علی ندوی